the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

متحدہ عرب امارت کی مشرقی ریاست فجیرہ اور قریبی علاقوں میں شدید بارشیں اور ژالہ باری کے باعث زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق تین دن سے جاری موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کے باعث پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے ہیں جس سے 20 گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

شدید ژالہ باری کے باعث



پہاڑی علاقوں میں برف کی چادر بچھ گئی ہے اور نشیبی علاقوں کے نالوں اور جوہڑوں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے لوگوں کو آمد ورفت میں شدید دشواریاں لاحق ہوئی ہے۔

فجیرہ میں مسلسل بارشوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 40 افراد کو محفوظ مقامات میں پناہ دے دی گئی ہے، اسی طرح خورفکان شہر میں 20سے زائد متاثرین کو ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسز میں منتقل کردیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.